وزیر اعظم نریندر مودی نے ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زائد النہیان کو آج اپنی سالگرہ پر مبارکباد دی۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ انهوں نے مسٹر شیخ
محمد النهيان کو نیک خواہشات دی ہيں۔مسٹر محمد بن زائد النہيان نے بھی حال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں
بھارتیہ جنتا پارٹی کی تاریخی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔